ترک موٹر سازی صنعت نے گزشتہ ماہ برآمداتی ریکارڈ توڑ دیا

ترک  موٹر سازی کے شعبے  نے  گزشتہ ماہ 16٫9 فیصد  کے اضافے کے ساتھ  2٫2 ارب ڈالرز کی برآمدات کیں  جو کہ ایک ریکارڈ ہے

623813
ترک موٹر سازی صنعت نے گزشتہ ماہ برآمداتی ریکارڈ توڑ دیا

  ترک موٹر سازی کے شعبےمیں گزشتہ ماہ  برآمداتی  شرح میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

 موٹر سازی کے شعبے  نے  گزشتہ ماہ 16٫9 فیصد  کے اضافے کے ساتھ  2٫2 ارب ڈالرز کی برآمدات کیں  جو کہ    ایک ریکارڈ ہے ۔

 اولوداع موٹر ساز صنعت  سے وابستہ برآمد کنندگان  کی انجمن   کے  مطابق ، یہ برآمدات   زیادہ تر  جرمنی،فرانس اور اٹلی کے لیے کی گئیں۔



متعللقہ خبریں