ترکی: افراط زر کی متوقع شرح کا اعلان

ترک سینٹرل بینک کےمطابق ،اس سال افراط زر کی ممکنہ شرح  7٫5 فیصد جبکہ اگلے سال  6٫5 فیصد کے لگ بھگ رہے گی

598255
ترکی: افراط زر کی متوقع شرح کا اعلان

ترک سینٹرل بینک   کےمطابق ،  اس سال    افراط زر کی ممکنہ شرح  7٫5 فیصد جبکہ اگلے سال  6٫5 فیصد کے لگ بھگ رہے گی ۔

  سینٹرل بینک کے گورنر  مراد چیتین قایا  نے  افراط  زر سے متعلق اپنی رپورٹ میں  اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ  بینک افراط زر  میں  کمی لانے کے لیے اپنی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے  جس کےلیے ہدف 5 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔

 چیتین قایا نے کہا کہ  سال رواں کے دوران  یہ شرح  7٫5 فیصد جبکہ آئندہ سال  6٫5 فیصد  کے  لگ بھگ ہوگی لیکن  سن 2018 میں  ہم اس شرح کو  5 فیصد لانے کےلیے  کوششیں کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں