ایشیائی بازار:کاروبار میں تیزی کا رجحان

ایشیائی ممالک میں کاروبار مثبت ہے اور متعدد بازاروں میں تجارتی سرگرمیاں تیزی کا مظاہرہ کررہی ہیں

520705
ایشیائی بازار:کاروبار میں تیزی کا رجحان

ایشیائی ممالک میں کاروبار مثبت  پایا جا رہا ہے۔

 جاپان  کے   بازار حصص نیکی 225 انڈیکس  کے سودے 1٫59 فیصد اضافےکے ساتھ  1556 پوائنٹس  پر بند ہوئے۔

 چین   میں شنگھائی  انڈیکس 0٫33  فیصد  کے اضافےکے ساتھ    دو ملین  9 لاکھ 22 ہزار 233 پوائنٹس  ریکار ڈ کیے گئے۔

 جنوبی کوریا  کے کوسپی انڈیکس  نے بھی اپنا کاروبار  1٫04 فیصد اضافے کے ساتھ  1956٫36 پوائنٹس پر بند ہوا ۔

 بھارتی   بازار حصص  سن سیکس  انڈیکس    اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ کے سودوں میں بھی تیزی دیکھی گئی ۔



متعللقہ خبریں