استنبول میں زیر سمندر ایک اور سرنگ تعمیر ہو سکتی ہے: میئر بلدیہ

استنبول بلدیہ عظمی کے میئر قادر توپ باش نے بتایا ہے کہ استنبول ٹریفک کے بہاو کو سہل بنانے کےلیے زیر سمندر ایک سرنگ تعمیر کی جائے گی

472017
استنبول میں  زیر سمندر ایک اور سرنگ تعمیر ہو سکتی ہے: میئر بلدیہ

استنبول بلدیہ عظمی کے میئر قادر توپ باش نے بتایا ہے کہ استنبول ٹریفک کے بہاو کو سہل بنانے کےلیے زیر سمندر ایک سرنگ تعمیر کی جائے گی ۔

انہوں نے یہ بات بلدیہ کی گزشتہ سال کی کارکردگی پر مبنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتائی ۔

توپ باش نے کہا کہ اس منصوبے میں شہر کی ٹریفک کے بہاو کو مزید سہل بنانےکے لیے میٹرو لائن کو ترجیح حاصل ہو گی ۔

اس کے علاوہ ائیر ٹیکسی کا بھی منصوبہ زیر غور ہے جس میں float planes کا استعمال کیا جا سکتا ہے جو کہ شہر کے آس پاس کی جھیلوں اور بیراجوں میں بھی اتر سکیں گے۔



متعللقہ خبریں