موڈیز نے ترکی کی ریٹنگ کو برقرار رکھا ہے

یاد رہے کہ موڈیز نے ترکی کی کریڈٹ ریٹنگ کو مئی سن 2013 کو "سرمایہ کاری" کی جا سکتی ہے کہ سطح تک بڑھا یا تھا

467648
موڈیز نے ترکی کی ریٹنگ کو برقرار رکھا ہے

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارے موڈیز نے ترکی کی کریڈٹ ریٹنگ کے حوالے سے اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔

موڈیز نے ترکی کے درجے اور اس کی ظاہری حیثیت کو تبدیل نہیں کیا۔، اس طرح ترکی کی صورتحال "سرمایہ کاری کی جا سکتی ہے" کی سطح پر رہی ہے۔

یاد رہے کہ موڈیز نے ترکی کی کریڈٹ ریٹنگ کو مئی سن 2013 کو "سرمایہ کاری" کی جا سکتی ہے کہ سطح تک بڑھا یا تھا۔

تا ہم کریڈٹ ریٹنگ اداروں کو فیصلہ کرتے وقت نظریاتی و سیاسی موقف کو بالائے طاق رکھے جانے کے جواز میں نکتہ چینی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان اور ماہرین اقتصادیات اکثر و بیشتر اس معاملے کو ایجنڈے میں لاتے رہتے ہیں۔



متعللقہ خبریں