خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

431700
خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

برینٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت 31 ڈالر سے زائد ہو گئی ہے۔

برنٹ پیٹرول کی فی بیرل قیمت کل 29 ڈالر تک گرنے کے بعد پیٹرول پیدا کرنے والے ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی لانے کی قیاس آرائیاں نرخوں میں اضافے کا موجب بنی ہیں۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ متحدہ امریکہ میں تیل کے بلند سطح کے اسٹاکس اور عالمی مانگ سے فاضل میں اضافے کے اندیشوں سے نرخوں پر دباو آیا جس کے بعد ان میں محدود سطح کا اضافہ عمل میں آیا۔



متعللقہ خبریں