ترکی: معیشت میں سست روی برقرار،معاشی پوائنٹس ٹرپل بی نیگیٹیو

قرضوں کی درجہ بندی کے عالمی ادارے فیچ نے ترکی کے پوائنٹس کو ٹرپل بی نیگیٹیو کے طور پر برقرار رکھا ہے

351752
ترکی: معیشت میں سست روی برقرار،معاشی پوائنٹس ٹرپل بی نیگیٹیو

قرضوں کی درجہ بندی کے عالمی ادارے فیچ نے ترکی کے پوائنٹس کو ٹرپل بی نیگیٹیو کے طور پر برقرار رکھا ہے۔
فیچ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ترکی میں مالی نظم و نسق انتخابی دور کے دوران بھی قائم رہا جس کی بدولت ترکی کے پوائنٹس ٹرپل بی نیگیٹیو پر برقرار ہیں ۔
ادارے کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے جاذب نظر ملک کے طور پر ترکی کی حیثیت اپنی جگہ، لیکن اس کی معیشت سست روی کا بدستور شکار ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں