امریکہ: آزاد منڈیوں پر مبنی کمیٹی کا اجلاس،معاشی صورت حال پر غور

امریکی فیڈرل ریزرو بینک نے آزاد منڈیوں پر مبنی کمیٹی کے ساتھ اجلاس پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیا کہ امریکی معیشت میں حالیہ ایام میں کافی بہتری نظر آرہی ہے البتہ سود کی شرح میں اضافے اور افراط زر کی شرح کا دو فیصد سے کم ہونا قابل تشویش ہے

335449
امریکہ: آزاد منڈیوں پر مبنی کمیٹی کا اجلاس،معاشی صورت حال پر غور

امریکی فیڈرل ریزرو بینک نے آزاد منڈیوں پر مبنی کمیٹی کے ساتھ اجلاس پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق ،امریکی معیشت میں حالیہ ایام میں کافی بہتری نظر آرہی ہے البتہ سود کی شرح میں اضافے اور افراط زر کی شرح کا دو فیصد سے کم ہونا قابل تشویش ہے ۔
اجلاس میں چین اور یونان کی صورت حال کا امریکی معیشت پر اثرات مرتب کرنے کا بھی جائزہ لیا گیا ہے
کمیٹی کا اگلا اجلاس 16 ستمبر کو ہوگا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں