ترکی میں مالی منڈی کی صورتحال

ڈالر اور یورو ترک لیرے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اضافہ کرتے چلے جا رہے ہیں

322257
ترکی میں مالی منڈی کی صورتحال

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے آج اپنے کاروبار کا آغاز 77 ہزار 495 پوائنٹس سے کیا ہے۔
کل بازار حصص کے انڈکس میں 1٫18 فیصد کی مندی ریکارڈ کی گئی تھی۔
آزاد منڈی میں ڈالر کی قیمت 2٫79 لیرے ہے تو یورو 3 لیرے 6 قرش کے نرخ سے فروخت ہو رہا ہے۔
بانڈز اور سرکاری سرٹیفیکیٹس کے سود ِ مرکب کی شرح 10٫04 فیصد ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں