ترکی میں صنعتی پیداوار میں اضافہ

ماہ جون میں صنعتی پیداوار گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 5٫5 کی فیصد سے زیادہ رہی ہے

317913
ترکی میں صنعتی پیداوار میں  اضافہ


صنعتی پیداوار توقع سے کہیں زیادہ رہی ہے۔
ترک محکمہ شماریات نے ماہ جون کے صنعتی پیداوار انڈکس کا اعلان کر دیا ہے۔
جس کے مطابق ماہ جون میں صنعتی پیداوار گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 5٫5 کی فیصد سے زیادہ رہی ہے۔
ماہرین اقتصادیات نے ماہ جون میں 2٫9 فیصد کے اضافے کا تخمینہ لگایا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں