استنبول اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

کل انڈڈکس میں اسطً 1٫77 فیصد کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی

383030
استنبول اسٹاک مارکیٹ  میں مندی کا رحجان

استنبول اسٹاک مارکیٹ نے دن کا آغاز 81 ہزار 319 پوائنٹس سے کیا ہے۔
کل انڈکس میں 1 ہزار 469 پوائنٹس کی گراوٹ آئی تھی۔
آزاد منڈی میں ڈالر کی قیمت 2٫69 لیرے اور یورو کی قیمت 2٫92 لیرے ہے۔
بانڈز اور سرٹیفیکیٹس کا ظاہری سود مرکب 9٫66 فیصد کی سطح پر ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں