بودرم میں جی۔ 20 سربراہی اجلاس

نائب وزیر اعظم علی بابا جان کی قیادت میں منعقدہ اجلاس میں جی۔ 20 کے رکن ملکوں کے نمائندوں اور سیکریڑیوں نے شرکت کی۔

307766
بودرم میں جی۔ 20 سربراہی اجلاس

ترکی کی جی ۔ 20 کی صدارت کا بودرم میں جائزہ لیا گیا۔
نائب وزیر اعظم علی بابا جان کی قیادت میں منعقدہ اجلاس میں جی۔ 20 کے رکن ملکوں کے نمائندوں اور سیکریڑیوں نے شرکت کی۔
بابا جان نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ جی ۔ 20 نے عالمی معیشت کی طاقت اور کسی صحت مندانہ ڈھانچے سے ہمکنار ہونے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تنظیم کے گزشتہ دور میں اعلان کردہ وعدوں کو پورا کرنا بڑی اہمیت کا حامل ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں