مرکزی بینک نے کرنٹ اکاونٹ خسارے کا اعلان کر دیا

ترکی کے مرکزی بینک نے ماہِ اپریل میں کرنٹ خسارے کے 3 بلین 408 ملین ڈالر ہونے کا اعلان کیا ہے

301470
مرکزی بینک نے کرنٹ اکاونٹ خسارے کا اعلان کر دیا

ترکی کے مرکزی بینک نے ماہِ اپریل میں کرنٹ خسارے کے 3 بلین 408 ملین ڈالر ہونے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاونٹ خسارے میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 1 بلین 519 ملین کمی آئی ہے۔
اس کے نتیجے میں 12 ماہ کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 45 بلین 776 ملین ڈالر سے کم ہو کر 44 بلین 257 ملین ڈالر ہو گیا ہے۔
جنوری۔ اپریل کی ٹرم میں کرنٹ اکاونٹ خسارے کی شرح کا اندازہ 14 بلین 469 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں