کرغزستان اور آرمینیا یوریشیا کسٹم یونین میں شامل

کرغزستان اور آرمینیا کو یکم جنوری 2015 سے ،روس ،بیلاروس اور قازقستان پر مشتمل یوریشیا کسٹم یونین میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

158502
 کرغزستان اور آرمینیا یوریشیا کسٹم یونین میں شامل

کرغزستان اور آرمینیا کو یکم جنوری 2015 سے ،روس ،بیلاروس اور قازقستان پر مشتمل یوریشیا کسٹم یونین میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس بات کا اعلان ماسکو میں روس کے صدر ولا دیمیر پوٹین نے یوریشیا اقتصادی اعلی کونسل کے اجلاس کے دوران کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ جولائی میں آستانہ میں منعقدہ یونین کے سربراہی اجلاس میں دونوں ممالک کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع کیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں