ترکی میں بے روزگاری کی شرح میں کمی

محکمہ شماریات نے ماہ اپریل کے کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے ، جس کے مطابق بیروز گاری کی شرح 9 فیصد ہے

130072
ترکی میں بے روزگاری کی شرح میں کمی

بے روز گاروں کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے۔
ماہ اپریل میں بیروز گاری کی شرح 9 فیصد تک کم ہوتے ہوئے اکائی کے ہندسے میں رہنے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
ترک محکمہ شماریات نے ماہ اپریل کے بیروز گاری کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔
جس کی رو سے ماہ اپریل میں بیروز گاری کی شرح نو فیصد اور بیروزگاروں کی تعداد 2 ملین 5 لاکھ 79 ہزار رہی ہے۔
اسی ماہ میں 46 فیصد لوگوں کو روزگار فراہم کیا گیا۔ نوکریاں ملنے والے مردوں کی شرح 65٫1 فیصد ہے تو خواتین کے لیے یہ شرح 27٫6 فیصد تک رہی ہے۔
نوکریا ں ملنے والے نصف افراد نے سروسز سیکڑز میں ملازمتیں اختیار کی ہیں توبلا ریکارڈ کام کاج کرنے والوں کی شرح 34٫8 فیصد تک ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں