استنبول اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان

گزشتہ روز کے کاروبار کا اختتام 433 پوائنٹس کی کمی سے ہوا تھا جبکہ بانڈز کی قدر و قیمت میں بھی 0٫55 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی

83773
استنبول اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان

استنبول اسٹاک ایکسچینج کے ایک سو انڈیکس کے کاروبار کا آغاز آج 78 ہزار 384 پوا۴نٹس سے ہوا ۔
گزشتہ روز کے کاروبار کا اختتام 433 پوائنٹس کی کمی سے ہوا تھا جبکہ بانڈز کی قدر و قیمت میں بھی 0٫55 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی ۔
آزاد منڈی میں امریکی ڈالر کی قیمت ِخرید دو لیرےبارہ قروش جبکہ یورو کی دو لیرے نواسی قروش رہی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں