پاکستان، بم ڈسپوزل اسکواڈ  پر حملے میں 2 فوجی شہید اور 4 زخمی ہو گئے

بلوچستان کے گوادر علاقے میں  عسکریت پسندوں نے آقرا  قوار  بیراج کے  گرد و نواح میں  بارودی سرنگیں  صاف کرنے والے  بم ڈسپوزل اسکواڈ  پر حملہ کر دیا

2123074
پاکستان، بم ڈسپوزل اسکواڈ  پر حملے میں 2 فوجی شہید اور 4 زخمی ہو گئے

پاکستانی صوبے بلوچستان  میں عسکریت پسندوں کے بم ڈسپوزل اسکواڈ  پر حملے میں 2 فوجی شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔

روزنامہ  ڈان  کی خبر کے مطابق  بلوچستان کے گوادر علاقے میں  عسکریت پسندوں نے آقرا  قوار  بیراج کے  گرد و نواح میں  بارودی سرنگیں  صاف کرنے والے  بم ڈسپوزل اسکواڈ  پر حملہ کر دیا۔

اس حملے میں 2 فوجی شہید جبکہ 4 فوجی زخمی ہو گئے  ہیں تو اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔

 



متعللقہ خبریں