پاکستان: یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی

یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے

2024647
پاکستان: یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی

پاکستان میں 76 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

جیو نیوز ٹیلی ویژن کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں 76 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

تقریبات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک عورت سمیت 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق زخمیوں کی اکثریت کو گولیاں لگی ہیں۔



متعللقہ خبریں