پاکستان میں عدلیہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان کو 19 جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ

قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران  خان نے اپنے مقدمات کی سماعت میں شرکت کے لیے لاہور سے دارالحکومت اسلام آباد کا سفر کیا ہے

1993818
پاکستان میں عدلیہ  کا  سابق وزیر اعظم عمران خان کو 19 جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو  سماعت کے  کے دوران 7 مقدمات میں 19 جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران  خان نے اپنے مقدمات کی سماعت میں شرکت کے لیے لاہور سے دارالحکومت اسلام آباد کا سفر کیا ہے۔

عدالت نے 19 جون تک ان پر چلائے جانے والے  7 مقدمات میں ضمانت پر رہا  کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔

اپریل 2022 میں اقتدار سے محروم ہونے والے عمران خان کو اس وقت 90 سے زہاد  مقدمات کا سامنا ہے۔



متعللقہ خبریں