بلوچستان یونیورسٹی کے قریب بم دھماکہ،1 پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک یونیورسٹِ کے قریب  بم دھماکے میں 1 پولیس اہلکار ہلاک اور 17 افراد زخمی ہو گئے۔

1721317
بلوچستان یونیورسٹی  کے قریب بم دھماکہ،1 پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک یونیورسٹی کے قریب  بم دھماکے میں 1 پولیس اہلکار ہلاک اور 17 افراد زخمی ہو گئے۔

مقامی پریس کےمطابق، کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے کیمپس میں ایک پولیس گاڑی کے قریب موٹر سائیکل بم دھماکہ ہوا۔

  حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں