لائن آف کنٹرول پر جھڑپ،ایک پاکستانی فوجی شہید

بھارت اور پاکستان کے درمیان متنازعہ علاقے کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر جھڑپ کے نتیجے میں ایک پاکستانی فوجی شہید ہوگیا ہے

1551112
لائن آف کنٹرول پر جھڑپ،ایک پاکستانی فوجی شہید

بھارت اور پاکستان کے درمیان متنازعہ علاقے کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر جھڑپ کے نتیجے میں ایک پاکستانی فوجی شہید ہوگیا ہے۔

پاکستانی فوج کے مطابق، ستوال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پاکستانی فوجی کی ہلاکت ہوئی،

مزید یہ کہ پاکستانی فوج کی طرف سے بھارتی فائرنگ کا مناسب جواب دیا گیاہے۔

 واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ مہینوں کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جھڑپوں میں اضافہ ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں