پاکستان: کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 440 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 440 ہو گئی

1409665
پاکستان: کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 440 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 440 ہو گئی ہے۔

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 19 ہزار 103 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 817 ہے۔

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7 ہزار 106 اور اموات کی تعداد 120 ، سندھ میں مریضوں کی تعداد 7 ہزار 102 اور اموات 122، خیبر پختونخوا میں مریضوں کی تعداد 2 ہزار 907 اور اموات 172، اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 393 اور اموات 4، آزاد کشمیر میں مریضوں کی تعداد 67 اور گلگت بلتستان میں مریضوں کی تعداد 356 اور اموات کی تعداد 3 ہے۔



متعللقہ خبریں