پاکستان کے گلی کوچے صدر ایردوان کے اعزاز میں کسی جشن کا سماں پیش کر رہے ہیں

دارالحکومت اسلام آباد کی میں سرکاری دفاتر کے واقع ہونے والی شاہراہ کانسٹیٹیوٹشن،  قیام کرنے والے ہوٹل اور ہوائی اڈے کی گزرگاہیں   پرچموں سے  سجی ہوئی ہیں

1358260
پاکستان کے گلی کوچے صدر ایردوان کے اعزاز میں کسی جشن کا سماں پیش کر رہے ہیں
erdogan pakistan.jpg
erdogan pakistan.jpg
erdogan pakistan.jpg

صدر رجب طیب ایردوان    کو خوش آمدید کہنے کی تیاریوں میں ہونے والے پاکستان کے گلی کوچوں کو صدر ایردوان کی تصاویر اور ترک پرچموں سے آراستہ کیا گیا ہے۔

دارالحکومت اسلام آباد کی میں سرکاری دفاتر کے واقع ہونے والی شاہراہ کانسٹیٹیوٹشن،  قیام کرنے والے ہوٹل اور ہوائی اڈے کی گزرگاہیں   پرچموں سے  سجی ہوئی ہیں۔

علاوہ ازیں  پاک ترک دوستی کے حوالے سے تحریروں کے بینرز بھی جگہ جگہ چسپاں کیے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں