"سمجھوتہ ایکسپریس" بند کر دی گئی ہے : پاک دفتر خارجہ

پاکستانی دفتر خارجہ  کے مطابق  یہ آمدو رفت دونوں ممالک کے درمیان  موجودہ کشیدگی کی وجہ سے   روکی گئی ہے جسے حالات معمول پر آنے پر دوبارہ بحال کر دیا جائے گا

1154262
"سمجھوتہ ایکسپریس" بند کر دی گئی ہے : پاک دفتر خارجہ

دلی  اور لاہور کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس    بند کر دی گئی ہے۔

 پاکستانی دفتر خارجہ  کے مطابق  یہ آمدو رفت دونوں ممالک کے درمیان  موجودہ کشیدگی کی وجہ سے   روکی گئی ہے جسے حالات معمول پر آنے پر دوبارہ بحال کر دیا جائے گا۔

 سمجھوتہ ایکسپریس   ہفتے میں دو بار       لاہور اور دلی کے درمیان چلتی  تھی  ۔

 



متعللقہ خبریں