پاکستان : احتجاج میں سرکاری املاک کو نقصان ،150 افراد حراست میں

پاکستان ميں بد امنی پھيلانے سميت سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام ميں  150 افراد کو حراست ميں لے ليا گيا ہے

1081172
پاکستان : احتجاج میں سرکاری املاک کو نقصان ،150 افراد حراست میں

پاکستان ميں بد امنی پھيلانے سميت سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام ميں  150 افراد کو حراست ميں لے ليا گيا ہے۔

ملتان ميں سينئر پوليس افسر ناياب حيدر نے بتايا کہ پوليس ويڈيو مناظر  اور تصاوير کی مدد سے ملزمان تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے۔

 پاکستان ميں سپريم کورٹ نے گزشتہ  بدھ کے روز آسيہ بی بی کو توہين رسالت کے الزام ميں بری کر ديا تھا جس کے بعد ملک کے تمام بڑے شہروں ميں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔

 مذہبی جماعتوں کے اس احتجاج ميں بڑے پيمانے پر سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچايا گيا۔



متعللقہ خبریں