پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا

965055
پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کر دیا گیا۔

اطلاع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

احسان اقبال کنجرور کے علاقے میں جلسے میں شرکت کے لئے پہنچے تو نامعلوم حملہ آور نے ان پر فائرنگ کر دی۔ گولی احسن اقبال کے بازو پر لگی  جس کے بعد انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال میں  منتقل کر دیا گیا ہے جہاں داکٹر انہیں طبّی امداد فراہم کر رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں