یورپی یونین میں ترکی کے مستقل نمائندے فاروق کائمق چی نے فرائض سنھبال لیے

یورپی یونین میں  ترکی کے مستقل نمائندے فاروق کائمق چی نے یورپی کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹسک کو اسناد اعتماد پیش کرتے ہوئے فرائض سنھبال لیے ہیں ۔

668616

سفارتی ذرائع کے مطابق فاروق کائمق چی نے یورپی کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹسک کو پیش کردہ اسناد   اعتماد  میں  یہ واضح کیا ہے کہ  ترکی رکنیت کے پیش نظر کے دائرہ کار میں یورپی یونین کیساتھ ہر شعبے میں تعاون کرنے اور مذاکرات کو جاری رکھنے کا خواہشمند ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ترکی یورپی یونین سے دہشت گرد تنظیم فیتو اور پی کے کے کے خلاف موثر اقدامات کرنے کی آرزو رکھتا ہے۔انھوں نے غیر قانونی ہجرت کیخلاف جدو جہد کے دائرہ کار میں   مہاجرین کے بوجھ کو مل جل کر اٹھانے اور ترکی کو اس ضمن میں دی جانے والی حمایت کو فعال بنانے کی اہمیت کو واضح کیا ۔ 

فاروق کائمق چی  اس سے قبل بغداد میں ترکی کے سفیر رہ چکے ہیں ۔

متعللقہ خبریں