بھارت اغوا کردہ بچہ ایک سال بعد واپس پاکستان میں

11 ماہ کے بعد 5 سالہ پاکستانی بچہ افتخار اپنی ماں کے حوالے کردیا گیا

665353
بھارت اغوا کردہ بچہ ایک سال بعد واپس پاکستان میں

ایک سال قبل بھارت لے جایا گیا پاکستانی بچے افتخار کو واہگہ بارڈر پر ماں کے حوالے کردیا گیا۔ 

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششیں رنگ لے آئیں اور 11 ماہ کے بعد 5 سالہ پاکستانی بچہ افتخار اپنی ماں کے حوالے کردیا گیا، افتخار کو جموں سے امرتسر لایا گیا جہاں اسے واہگہ بارڈر پر ماں کے حوالے کردیا گیا جب کہ بچے کو دیکھتے  ہی ماں کے خوشی کے آنسو چھلک پڑے اور انہوں نے اپنے بچے کو کافی دیر تک گلے لگایا۔



متعللقہ خبریں