پاکستان کی  سلامتی کو خطرات لاحق ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا کو خطرات لاحق ہیں لہٰذا ایسے وقت میں ہمیں اندرونی چپقلش ختم کرنا ہوگی۔

498504
پاکستان کی  سلامتی کو خطرات لاحق ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا کو خطرات لاحق ہیں لہٰذا ایسے وقت میں ہمیں اندرونی چپقلش ختم کرنا ہوگی۔

وزیر دفاع خواجہ آصف ف نے کہا کہ امریکا ایف سولہ طیارے نہیں دے گا تو کسی اورسے لے لیں گے کیونکہ امریکہ اسلحہ نہ دے کر ہمیں بلیک میل کررہا ہے جب کہ پاکستان کی بقا کو خطرات بھی لاحق ہیں لہٰذا ایسے وقت میں ہمیں اندرونی چپقلش ختم کرنا ہوگی۔

 انھوں نے کہا کہ پاکستان کی  افواج نے بہادری اورجرأت سے دہشت گردی کا مقابلہ کی ہے ۔ امریکا کو واضح پیغام دینا چاہیے کہ اب ڈرون حملے برداشت نہیں کریں گے اور حکومت بھی امریکا کو اس حوالے سے 100 فیصد پیغام دے گی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم  نواز شریف کی واپسی پر سیکیورٹی کے معاملات پر اجلاس ہوگا جس میں بلوچستان میں ڈرون حملے پر بات کی جائے گی۔

متعللقہ خبریں