پاکستان کے مختلف شہروں میں 6.7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ۔ افغانستان اور بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

321084
پاکستان کے مختلف شہروں میں 6.7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ۔ افغانستان اور بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے جھتکے سکردو ، گلگت ، راولا کوٹ ، جھنگ ، فیصل آباد، میانوالی اور دیگر شہروں میں محسوس کیے
زلزلے کے جھٹکے 30 سیکنڈ تک محسوس کئے گئے۔تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں