مشیر خاص و خارجی امور برائے پاکستان کی ترک ہم منصب سے ملاقات

ملیشیا کےدارالحکومت کوالالمپور میں آسیان کا 22 واں وزراء خارجہ فورم منعقد ہو رہا ہے

316611
مشیر خاص و خارجی امور برائے پاکستان کی ترک ہم منصب سے ملاقات

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر ِ خاص برائے ملکی سلامتی وخارجی امور سرتاج عزیز نے کوالالمپور میں منعقدہ آسیان کے بائیسیوں علاقائی فورم میں شرکت کے دوران ترک وزیر خارجہ سے دو طرفہ ملاقات بھی سر انجام دی۔
اس دوران علاقائی معاملات، دو طرفہ پالیسیوں اور تجارتی باہمی تعاون کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خیال رہے سرتاج عزیز ملیشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں منعقدہ آسیان کےفورم میں شرکت کی غرض سے اس ملک کے دورے پر موجود ہیں۔
وہ آئندہ کے دو ایام میں فورم میں شریک دیگر ملکوں کے ہم منصبوں سے بھی دو طرفہ ملاقاتیں سر انجام دیں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں