پاکستان میں شدید گرمی، ہلاکتوں کی تعداد 1400

پاکستان میں شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1400 تک پہنچ گئی ہے ۔

326247
پاکستان میں شدید گرمی، ہلاکتوں کی تعداد 1400


پاکستان میں شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1400 تک پہنچ گئی ہے ۔
ہسپتالوں کے مردہ خانوں میں لاشوں کو رکھنے کی جگہ باقی نہیں رہی ہے جبکہ گرمی سے متاثرہ ہزاروں افراد کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے ۔
ملک میں شدید گرمی کیساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور پانی کی کمی بھی اموات کا سبب بنی ہے ۔ شدید گرمی سے ہلاک ہونے والوں کی اکثریت کا تعلق گلی کوچوں میں گزارہ کرنے والے انسانوں اور کٹھن شرائط میں مزدوری کرنے والے عمر رسیدہ افراد سے ہے ۔
دریں اثناء عوام کو مجبوری کے سوا گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین کی گئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں