پاکستان میں لشکر اسلام دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن

امریکہ کے ڈرون طیارے نے پاکستان۔افغانستان سرحد پر القائدہ سے منسلک لشکر اسلام دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن کیا، 9 دہشت گرد ہلاک

280238
پاکستان میں لشکر اسلام دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن

پاکستان میں لشکر اسلام دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن۔۔۔

امریکہ کے ڈرون طیارے نے پاکستان۔افغانستان سرحد پر القائدہ سے منسلک لشکر اسلام دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن کیا۔
آپریشن پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے ناسیان میں کیا گیا اور اس میں 13 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان سکیورٹی فورسز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہلاک کئے جانے والے دہشت گرد خود کش بم حملے کی تیاریوں میں تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں