ملکی صورت حال پر غور کرنے کے لیے کور کمانڈرز کا اجلاس

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور کمانڈرز کانفرنس کل کی بجائے ااج شام کو آج طلب کر لی گئی ہے

109562
ملکی صورت حال پر غور کرنے کے لیے کور کمانڈرز کا اجلاس

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور کمانڈرز کانفرنس کل کی بجائےآج شام کو آج طلب کر لی گئی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی جھڑپوں اور ملک بھر میں جاری مظاہروں کا جائزہ لینے کی غرض سے کور کمانڈرز کانفرنس میںغور کیا جائے گا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت عسکری حکام کا جی ایچ کیو میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کی اندرونی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔مبصرین کا خیال ہے کے اس اجلاس میں ہی ملک میں مارشل لاء لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اس لحاظ سے کور کمانڈرز کا یہ اجلاس بڑی اہمیت کا حامل ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں