ترکی گلاب کے پھول کی مصنوعات  میں عالمی منڈی میں لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے

ترکی گلاب کے پھول کی مصنوعات  میں عالمی منڈی میں لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے۔ دنیا میں گلاب کے تیل کا65 فیصد ترکی میں پیدا کیا جاتا ہے اور رواں سال میں ترکی  کے ضلع اسپارتا میں  پیدا کیا جانے والا ایک ہزار 300 کلو گرام گلاب کے تیل اور  15 ٹن عرق گلاب برآمد کیا جس سے 30 ملین یورو زرمبادلہ حاصل ہوا۔

ترکی گلاب کے پھول کی مصنوعات  میں عالمی منڈی میں لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے

ترکی گلاب کے پھول کی مصنوعات  میں عالمی منڈی میں لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے۔

دنیا میں گلاب کے تیل کا65 فیصد ترکی میں پیدا کیا جاتا ہے اور رواں سال میں ترکی  کے ضلع اسپارتا میں  پیدا کیا جانے والا ایک ہزار 300 کلو گرام گلاب کے تیل اور  15 ٹن عرق گلاب برآمد کیا جس سے 30 ملین یورو زرمبادلہ حاصل ہوا۔


ٹیگز: