استنبول میں بم دھماکوں کے خلاف ملّی ردعمل

استنبول میں بم دھماکوں کے خلاف ملّی ردعمل

استنبول میں بم دھماکوں کے خلاف ملّی ردعمل

ترکی گذشہ ہفتے کی شب استنبول مِں ہونے والے بم دھماکے میں 2 شہریوں اور 42 پولیس اہلکاروں سمیت کُل 44 افراد شہید اور 166 زخمی ہو گئے۔ حملے کے اگلے روز ملک بھر میں ایک روزہ ملّی سوگ کا اعلان کیا گیا اور تمام سرکاری اداروں پر پرچم سرنگوں رہا۔ استنبول کے گالاٹا ٹاور کو ترک پرچم کے رنگ کی روشنیوں سے روشن کیا گیا۔ شہداء کی نماز جنازہ کے دوران ان کے کنبوں سمیت پوری عوام کی آنکھیں اشکبار رہیں۔


ٹیگز: استنبول , بم دھماکوں