فیتو سے منسلک اسکول میں خفیہ کمرے

فتح اللہ دہشت گرد تنظیم FETO کے ساتھ تعلق کے دعوے کی وجہ سے  سابقہ یامان لر پرائمری و مڈل اسکول   میں منتظم کی تعیناتی کی گئی ہے اور اسکول کا نام تبدیل کر کے "15 جولائی شہداء" اسکول رکھ دیا گیا ہے۔  اسکول کی عمارت کی تلاشی کے دوران عمارت میں ایک خفیہ کمرے کی نشاندہی ہوئی ہے۔ اس کمرے کو دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ اسے تازہ تازہ خالی کیا گیا ہے۔ کمرے سے مشابہ دیگر خفیہ کمروں کی موجودگی کے شبے کے ساتھ عمارت میں تلاشی کا کام جاری ہے۔

ٹیگز: فتح اللہ دہشت گرد تنظیم , FETO , پرائمری و مڈل اسکول , خفیہ کمرے