سیاحوں کے من پسند ہاٹ ائیر بالون

فطرت اور تاریخ کی بے مثال ہم آہنگی  والے علاقے کپادوکیہ  میں کھنڈرات اور فطرت کے تراشے ہوئے شاہکار یعنی 'پریوں کی چمنیاں' کو دیکھنے کے خواہش مند سیاحوں کے لئے  ہاٹ ائیر بالون ٹوئر  آسمان پر ایک میلے کا سماں باندھ دیتے ہیں۔

ٹیگز: تاریخ , فطرت , کپادوکیہ , ہاٹ ائیر بالون