جرابلس کے رہائشی ایک امید کے ساتھ جرابلس واپس لوٹ رہے ہیں

تحصیل جرابلس ،فرات ڈھال آپریشن کے علامت کی حیثیت  اختیار کر چکی ہے۔  جرابلس کے رہائشی کنبے ادھوری چھوڑی ہوئی امیدوں کی ڈور کو پھر اسی سرے سے باندھنے کی خوشی  کے ساتھ  اور ایک امید کے ساتھ اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں۔ یہ تحصیل 6 سال کے دوران ایک دہشت گرد تنظیم سے دوسری دہشت گرد تنظیم کے قبضے میں جاتی رہی اور یہاں کے تقریباً  سارے  رہائشیوں نے  سرحد عبور کر کے ترکی  میں پناہ لے لی تھی ۔ داعش کے کنٹرول کے دوران علاقے کی آبادی کم ہو کر 3 ہزار 500 تک رہ گئی تھی اور اب یہ لوگ فرات ڈھال آپریشن کے بعد پہلے دنوں کی طرف واپس جا رہے ہیں۔

ٹیگز: