حماس کا جنگ بندی قبول کرنے کا اعلان،ترکیہ کا خیر مقدم

صدر ایردوان نے کابینہ اجلاس کے بعد قطر اور مصر کی طرف سے پیش کردہ تجاویز کو حماس کی طرف سے قبول کرنے کے اعلان کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ  حماس نے ہماری بعض ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ان تجاویز کو قبول کرلیا ہے جس کا ترکیہ خیر مقدم کرتا ہے

2136180
حماس کا جنگ بندی قبول کرنے کا اعلان،ترکیہ کا خیر مقدم

صدر رجب طیب ایردوان نے  حماس کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز قبول کرنے کا خیر مقدم کیا  ہے۔

 صدر ایردوان نے کابینہ اجلاس کے بعد قطر اور مصر کی طرف سے پیش کردہ تجاویز کو حماس کی طرف سے قبول کرنے کے اعلان کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ  حماس نے ہماری بعض ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ان تجاویز کو قبول کرلیا ہے جس کا ترکیہ خیر مقدم کرتا ہے۔

صدر نے کہا کہ ہمیں اسرائیل سے بھی یہی توقع ہے جبکہ مغربی ممالک  کو چاہیئے کہ وہ اسرائیلی انتظامیہ پر بحالی امن کے لیے دباو ڈالیں۔

 



متعللقہ خبریں