عراق: اربیل کے تاریخی بازار میں آگ لگ گئی،300 دوکانیں تباہ

بتایا گیا ہے کہ  دو سو  سال پرانا یہ تاریخی بازار دور عثمانیہ کی یادگار ہے  جس میں انواع و اقسام کی اشیاء فروخت ہوتی  تھیں

2135807
عراق: اربیل کے تاریخی بازار میں آگ لگ گئی،300 دوکانیں تباہ

عراقی شہر اربیل کے تاریخی قیصری بازار میں 300 دوکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔

 تاریخی بازار پر دھویں کے بادل چھا گئے جبکہ حفاظتی قوتوں نے فوری طور پر  علاقے میں تدابیر بڑھا دیں۔

   کافی دیر بعد وہاں لگی آگ پر قابو پالیا گیا مگر 300 دوکانیں جل کرخاکستر ہو گئیں۔

 حکام اس آتشزدگی کا سبب جاننے میں مصروف ہیں۔

 دو سو  سال پرانا یہ تاریخی بازار دور عثمانیہ کی یادگار ہے  جس میں انواع و اقسام کی اشیاء فروخت ہوتی  تھیں۔



متعللقہ خبریں