سعودی عرب اپنی یومیہ پیداوار 12 ملین بیرل پر برقرار رکھے گا

سعودی حکومت  نے آئل فرم سعودی آرامکو کو خام تیل کی پیداوار کو یومیہ  10 لاکھ بیرل  کم کرنے کی ہدایت کر دی

2095176
سعودی عرب اپنی یومیہ پیداوار 12 ملین بیرل پر برقرار رکھے گا

دنیا کا سب سے بڑا تیل برآمد کرنے والا سعودی عرب اپنی یومیہ پیداوار 12 ملین بیرل پر برقرار رکھے گا۔

سعودی حکومت  نے آئل فرم سعودی آرامکو کو خام تیل کی پیداوار کو یومیہ  10 لاکھ بیرل  کم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آرامکو کی طرف سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے ، کمپنی کو "وزارت توانائی کی طرف سے ہدایات موصول ہوئی ہیں کہ   اپنی زیادہ سے زیادہ  یومیہ پیداوار  کو 13 ملین بیرل  تک بڑھانے کے ہدف  سے  پیچھے ہٹ کر 12 ملین بیرل  تک  رکھے۔"

کمپنی نے 2023 کی تیسری سہ ماہی  میں  ہائیڈرو کاربن کی یومیہ پیداوار 12.8 ملین بیرل تیل کے مساوی پہنچنے کا اعلان کیا تھا۔



متعللقہ خبریں