اسرائیلی قوتوں کے ہاتھوں اب تک 4936 فلسطینی گرفتار کیے گئے

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اسرائیلی قوتوں نے الخلیل،مشرقی القدس،رم اللہ،کالکیلیہ،نابلوس،اریحہ اور  تل کریم نامی شہروں میں چھاپوں کے دوران دو خواتین اور ایک زخمی سمیت 26 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا  جس کے بعد مجموعی تعداد 4936 ہو چکی ہے

2083286
اسرائیلی قوتوں کے ہاتھوں اب تک 4936 فلسطینی گرفتار کیے گئے

 اسرائیلی قوتوں کی جانب سے  مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں سات اکتوبر سے اب تک  4936 فلسطینی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

 فلسطینی جمیعت برائے اسیران   سے وابستہ  وفد نے  اس حوالے سے ایک تحریری بیان دیا ہے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اسرائیلی قوتوں نے الخلیل،مشرقی القدس،رم اللہ،کالکیلیہ،نابلوس،اریحہ اور  تل کریم نامی شہروں میں چھاپوں کے دوران دو خواتین اور ایک زخمی سمیت 26 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا  جس کے بعد مجموعی تعداد 4936 ہو چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں