لڑائی میں اب تک ہمارے 68 فوجی مارے گئے ہیں: اسرائیل
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ زیر محاصرہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران ہمارے 68 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
2066739
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ زیر محاصرہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران ہمارے 68 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے مطابق، شمالی غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید دو فوجی مارے گئے جبکہ پانچ فوجی شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران شدید زخمی ہو گئے ۔
بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 68 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔