غزّہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فوج کا تیسرا حملہ

غزّہ کے جبالیہ اور البریج مہاجر کیمپوں پر اسرائیلی حملے کثیر تعداد میں انسان ہلاک اور زخمی

2059590
غزّہ کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فوج کا تیسرا حملہ

حالیہ 48 گھنٹوں میں غزّہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر تیسرے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

فلسطین خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جبالیہ مہاجر کیمپ کے ایک اسکول پر میزائل گرائے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق 29 افراد ہلاک  اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں ۔

اسرائیلی فوج نے البریج کیمپ کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں بھی کثیر تعداد میں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں