مشرقی وسطی کی سلامتی فلسطین کا فوری حل ضروری ہے:فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اس با ت پر زور دیا ہے کہ مشرق وسطی کی سلامتی کےلیے مسئلہ فلسطین کا فوری اور جاجامع حل تلاش کیا جائے

2041369
مشرقی وسطی کی سلامتی فلسطین کا فوری حل ضروری ہے:فیصل بن فرحان

 سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اس با ت پر زور دیا ہے کہ مشرق وسطی کی سلامتی کےلیے مسئلہ فلسطین کا فوری اور جاجامع حل تلاش کیا جائے۔

 سعودی  نیوزچینل الخباریہ کے مطابق، وزیر خارجہ نے   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ فلسطین پر غور کیا ۔

انہوں نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ مملکت، مشرقی وسطی کی سلامتی کے لیے مسئلہ  فلسطین کے منصفانہ اور جامع حل میں تیزی لانے کی حمایت کرتی ہے۔

 بن فرحان نے  مسئلہ فلسطین کی جانب اشارہ کرتے ہوئے  کہا کہ سعودی عرب  عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں اور یک طرفہ فیصلوں سے حل کی تلاش کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں مسترد کرتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں