ایران کی امریکی ڈرون بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
امریکہ نے خلیج بصرہ میں پاسبان انقلاب ایران کی جانب سے امریکی پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ ایک ڈرون بحری جہاز پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی
1873945
امریکہ نے خلیج بصرہ میں پاسبان انقلاب ایران کی جانب سے امریکی پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ ایک ڈرون بحری جہاز پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی ۔
امریکی بحریہ کے مطابق، پاسبان انقلاب ایران کے ایک بحری جہاز نے خلیج بصرہ میں امریکی پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ ایک ڈرون بحری جہاز کو تحویل میں لینے کی کوشش کی ۔
امریکی بحری کمان کے کمانڈر بریڈ کوپر نے ایران کے اس اقدام کو غیر پیشہ وارانہ اوربھونڈا قرار دیا ہے۔
متعللقہ خبریں
فلسطین، جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 6 فلسطینی شہید
جنین ہسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ بھی ہلاک شدگان میں شامل ہیں