کویت میں زلزلے کے جھٹکے

کویتی فائر بریگیڈ  ادارے نے  اطلاع دی ہے کہ زلزلے سے کسی قسم کو ئی نقصان پیش نہیں آیا

1837657
کویت میں زلزلے کے جھٹکے

کویت کے جنوبی شہر  الا احمدی میں  5 کی شدت کا زلزلہ رونما  ہوا۔

کویت کی سرکاری  خبر ایجنسی  قونا کی خبر کے  مطابق  کویتی قومی   زلزلہ  نیٹ ورک  کے  ناظم  عبداللہ الا آنزی  کا کہنا ہے کہ  یہ زلزلہ  زیر زمین  5 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا  ہے۔

آنزی کے مطابق  زلزلے کے جھٹکے ملک میں متعدد افراد نے محسوس کیے۔

کویتی فائر بریگیڈ  ادارے نے  اطلاع دی ہے کہ زلزلے سے کسی قسم کو ئی نقصان پیش نہیں آیا۔



متعللقہ خبریں