ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

ایرانی پاسداران انقلاب کی فوج نے خلیج فارس میں ایک غیر ملکی  بحری جہاز کو اپنی  تحویل میں لے لیا

1828694
ایران نے خلیج بصرہ  میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

بتایا گیا ہے کہ خلیج بصرہ  میں غیر قانونی  طور پر   ایندھن لیجانے والے ایک  آئل ٹینکر کو  ایران نے  اپنے قبضے میں لے  لیا ہے۔

ایران کے صوبہ ہرمزگان کی عدلیہ کے سربراہ مجتبی ٰقہرامانی نے اعلان کیا  ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فوج نے خلیج فارس میں ایک غیر ملکی  بحری جہاز کو اپنی  تحویل میں لے لیا ہے  جس  پر  5 لاکھ 50 ہزار  لیٹر اسمگل شدہ ایندھن موجود ہے۔



متعللقہ خبریں