یمن، معریب میں راکٹ کی گولی پھٹنے سے تین بچے جان بحق

جنوری میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں اور مختلف دھماکہ خیز مواد کے باعث 36 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 37 افراد زخمی ہوئے

1777454
یمن، معریب میں راکٹ کی گولی پھٹنے سے تین بچے جان بحق

یمن کے شہر معریب میں راکٹ کی گولی پھٹنے کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

ایک آزاد غیر سرکاری تنظیم یمن ڈیمائننگ آبزرویٹری کی طرف سے ایک تحریری بیان میں ان لوگوں کی دستاویز کی گئی ہے جو نہ پھٹنے والی بارودی سرنگوں اور راکٹ کی گولیوں کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ معریب کے جنوب میں واقع ضلع حریب میں راکٹ کی گولی پھٹنے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق ہوئے۔

9 فروری کو اپنے بیان میں آبزرویٹری نے بتایا ہے کہ جنوری میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں اور مختلف دھماکہ خیز مواد کے باعث 36 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 37 افراد زخمی ہوئے۔

 



متعللقہ خبریں